محترم صارفین

ہمیں قابل قدر تجاویز فراہم کرنے کے لیے وقت نکالنے کا شکریہ۔ آپ کی قیمتی رائے سے ہمیں اپنی مصنوعات اور خدمات کو بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے تاکہ تمام گاہکوں کو بہترین سروس دی جا سکے۔ براہ کرم دیے گئے نکات کو غور سے پڑھیں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں۔

ہاں نہیں کیا آپ یوٹیلیٹی اسٹورز کے پرانے کسٹمر ہیں؟
ہاں نہیں کیا آپ اشیائے ضروریہ سے مطمئن ہیں؟
ہاں نہیں کیا آپ کی ضرورت کے مطابق اشیاء دستیاب ہیں؟
ہاں نہیں کیا مارکیٹ کے مقابلے میں قیمتیں مناسب ہیں؟
ہاں نہیں کیا آپ اسٹور کے عملے کے رویے سے مطمئن ہیں؟
ہاں نہیں نامناسب رویہ والے اسٹاف کا نام بتانا پسند کریں گے؟